ممبئی: سنجے دت کی فیملی، بالی ووڈ اور ان کے مداحوں کے دلوں کی دھڑکن تب تیز ہوگئی، جب انہیں اگست مہینے میں یہ پتہ چلا کہ بالی ووڈ کے ’بابا’ لنگ کینسر سے لڑ رہے ہیں۔ سوشل میڈیا پر ان دنوں ان کا ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے، جس میں وہ ہیئر کٹ لینے کے بعد کہہ رہے ہیں کہ وہ اس بیماری کو ہرا دیں گے۔









