نئی دہلی (بھاشا)انفار میشن ٹکنالوجی کمپنی گوگل نے اپنی ’انڈور میپس‘ ہندوستان میں شروع کی ہے ۔اس کے ذریعے صارفین مال یا میوزیم وغیرہ کے اندر کی جگہ کے بارے میں جا ن سکیں گے ۔کمپنی کی گوگل میپس کے تحت یہ سروس امریکہ جاپان سنگاپور آنگ کانگ پہلے سے ہی دستیاب ہے ۔کمپنی کا کہنا ہے ۔کہ انڈور میپس کے
ذریعے صارفین کسی انجان جگہ کے اندرونی حصوں کے بارے میں بھی معلوما ت حاصل کرسکیں گے ۔فی الحال صارفین ۷۵ مقبول انڈور جگہوں کے فلور پلان کے تفصیل حاصل کر سکیں گے ۔مختلف مال کے علاوہ نیشنل گیلری آف مارڈن آرٹ دہلی ،سالا ر جنگ میوزیم حید اآبار سمیت کئی دیگر جگہ اس میں شامل ہے۔یہ سرویس انڈرائڈ اور آئی او ایس کے صارفین کے لئے مفت دستیاب ہوگی ۔
اس کی انٹر نل میموری ۳۲جی بی ہے ۔