نئی دہلی،22 اکتوبر(یواین آئی) وزیراعظم نریندر مودی نے مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کو جمعرات کو سالگرہ کی مبارکباد دیتے ہوئے ان کی اچھی صحت اور لمبی عمر کی دعا کرتے ہوئے کہا کہ ملک کی ترقی کےلئے وہ جس جستجو کے ساتھ اپنا تعاون دے رہے ہیں،اس کے سبھی گواہ ہیں۔









