نئی دہلی، 29 اکتوبر (یو این آئی) صدررام ناتھ کووند نے پیغمبر حضرت محمد کے یوم پیدائش پر قوم کو عید میلادالنبی کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ نبی حضرت محمد نے باہمی محبت اور بھائی چارے کا پیغام دیکردنیا کے سامنے انسانیت کا راستہ دکھایا


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved