ہالینڈ کے دارالحکومت ہیگ میں سعودی عرب کے سفارتخانے کی سیکورٹی بڑھادی گئی ہےمقامی میڈیا کے مطابق نیدرلینڈز کے شہر ہیگ میں سعودی عرب کے سفارتخانے پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی، عمارت پر 20 گولیوں کے نشانات ہیں جبکہ کھڑکیوں میں کچھ سوراخوں کی تصاویر بھی میڈیا پر دکھائی گئیں۔









