کورونا وائرس کی تباہ کاریاں دنیا بھر میں تیزی بڑھتی ہی جارہی ہیں، کہیں لاک ڈاؤن لگ گیا تو کہیں کرفیو کے باعث ہو کا عالم ہے۔امریکا، پولینڈ، یوکرین، یونان، لبنان اور آسٹریا سے کورونا وائرس کے حوالے افسوسناک خبریں آرہی ہیں۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved