نیشنل ڈیسک: بالی وڈ ڈرگس کنکشن میں مزاحیہ اداکارہ بھارتی سنگھ بھی ریڈار پر آگئی ہیں۔ نارکوٹکس کنٹرول بیورو نے ہفتے کے روز اس کے ممبئی کے گھر پر چھاپہ مارا جہاں سے گانجہ برآمد ہوا ہے۔ این سی بی نے بھارتی سنگھ اور اس کے شوہر کو تفتیش کے لئے دفتر بلایا ہے ۔









