ممبئ ٢٢ نومبر (یو این آئی) ممبی کی خصوصی عدالت نے آج یہاں منشیات معاملے میں گرفتار مزاحیہ اداکارہ بھارتی سنگھ اور انکے شوہر ہرش لمبیچیا کو -عدالتی تحویل میں دِئے جانے کا حکم جاری کیا دونوں کو عدالت میں نارکوٹک کنٹرول بیوریو.(این سی بی) کے افسران نے سخت حفاظتی بندوبست میں پیش کیا ۔-









