لکھنؤ:23نومبر(یواین آئی) موسم سرما کے دستک دیتے ہی کورونا مریضوں کی تعداد میں اچانک اضافہ کے پیش نظر یوپی حکومت نے کووڈ۔19 کی پابندیوں پر نئے احکامات جاری کرتے ہوئے شادیوں اور دیگر عوامی اجتماعات میں عوامی کی شرکت کو محدود کردیا ہے۔
Copyright Dailyaag - All Rights Reserved