نئی دہلی: ملک کی معروف آئی ٹی کمپنی ٹاٹا کنسلٹینسی سروسز (ٹی سی ایس) کے پہلے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) فقیر چند کوہلی کا جمعرات کو انتقال ہو گیا۔ فقیر چند کوہلی 96 برس کے تھے اور انہیں انڈین آئی ٹی (انفارمیشن ٹیکنالوجی) انڈسٹری کا ‘فادر’ کہا جاتا تھا۔
ٹی سی ایس نے کوہلی کے انتقال کی تصدیق کی۔ٹاٹا گروپ کے چیرمین رتن ٹاٹا نے ایف سی کوہلی کو یاد کرتے ہوئے کہا “ایف سی کوہلی نے ٹاٹا گروپ کو تیار کرنے کا کام کیا تھا اور شروعاتی سالوں میں اس کی قیادت کی تھی۔









