فلسطینی قیدی ماہر ال اخرس جنہوں نے اپنی طویل مدت بھوک ہڑتال سے صیہونی حکومت کو چیلنج کر دیا تھا، آخرکار جیل سے رہا ہو گئے۔
المیادین ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ماہر ال اخرس جمعرات کو جیل سے باہر نکلنے کے بعد غرب اردن پہنچے ہیں اس کے بعد وہ نابلس کے النجاح اسپتال میں داخل کرائے جائیں گے۔









