واشنگٹن/ پیرس/ نئی دہلی/ ؛ دنیا بھر میں کورونا وائرس کی وبا سے اموات کی تعداد15لاکھ 50ہزارسے زاید ہوگئی ہے‘ متاثرہ افراد کی تعداد6 کروڑ 79 لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے۔ منگل کو امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق دنیا کے مختلف ممالک میں کورونا وائرس کے مصدقہ متاثرین کی تعداد67938995 ہے‘









