تائیوان: تائیوان میں کورونا وائرس کے بعض مریضوں کو قرنطینہ میں بدلی گئی ہوٹل میں رکا ایک مزدور صرف 8 سیکنڈ کے لئے باہر نکلا تو اس جرم کے پاداش میں اس پر 3500 ڈالر کا جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔ یہ ہوٹل کاؤسوئنگ شہر میں واقع ہے۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved