دوحہ،17 دسمبر(یواین آئی)بحرین کے شاہ حامد بن سلمان الخلیفہ کورونا وائرس (کووڈ 19) کا ٹیکہ لینے والے ملک کے پہلے شہری بن گئے ہیں۔بحرین نیوز ایجنسی نے اپنی رپورٹ میں یہ اطلاع دی۔
رپورٹ کے مطابق شاہ سلمان الخلیفہ نے کووڈ 19 کے پھیلنے کو محدود کرنے کےلئے طے طبی ہدایات اور احتیاط کے اقدامات کے سلسلے میں ملک کے عزم کو ظاہر کیا ہے۔