حیدرآباد19دسمبر؛وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ چارجنگوں میں شکست کے باوجود پڑوسی ملک ناپاک حرکتیں جاری رکھے ہوئے ہے۔ وہ دہشت گردی کے ذریعہ درپردہ جنگ کررہا ہے۔ایسی کوششوں کا جواب دینے والی سیکوریٹی فورسس کو وہ تہنیت پیش کرنا چاہتے ہیں۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved