ایک سال قبل علمی بحث کے دوران دلیل نہ دے پانے پر اپنی نوجوان گرل فرینڈ اور طالبہ کو قتل کرنے والے معروف روسی مؤرخ 66 سالہ الیگ سکالوف کو روسی عدالت نے ساڑھے 12 برس کے لیے جیل بھیج دیا۔الیگ سکالوف کو روسی پولیس نے گزشتہ برس نومبر میں سینٹ پیٹرس برگ کے دریا کے کنارے سے گرفتار کیا گیا تھا۔









