حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ کا کہنا ہے کہ ٹرمپ جیسے بڑے دیوانے سے کسی بھی چیز کی امید کی جا سکتی ہے۔
حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ نے اتوار کی رات المیادین ٹی وی چینل کے ساتھ گفتگو میں علاقے اور ملک کی نئی صورتحال پر روشنی ڈالی۔









