سابق امریکی صدر جارج ڈبلیو بُش نے کیپیٹل ہل پر حملے کو بنانا ری پبلک سےتشبیہ دے دی ہے۔
جارج ڈبلیو بُش کا اپنے ایک بیان میں کہنا تھا کہ کچھ سیاست دانوں نے الیکشن کے بعد اداروں کومتنازع بنانے کےلیے غیرذمہ داری کا مظاہرہ کیا۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved