پریاگ راج: گجرات کے احمد آباد جیل میں قید مافیا ڈان و سابق رکن پارلیمان عتیق احمد کے چچیرے بھائی راشد عرف نیلو کے غیر قانون طور سے بنائے گئے دو منزلہ عمارت کو پریاگ راج ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے افسران نے بلڈوزر چلا کر بدھ کو زمیں دوز کردیا۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved