سیتاپور:اترپردیش کی سیتاپورضلع پولیس نے مختلف مقامات سے دوانعامی سمیت چاربدمعاشوں کو گرفتارکرکے جیل بھیج دیا۔
پولیس ترجمان نے یہاں یہ معلومات دی۔
انہوں نے بتایا کہ رام پورکلاں پولیس نے آج خبرکی بنیادپر سریا نہر تراہے کے پاس سے انعامی مجرم پرتاپ کو گرفتارکرلیا۔