لاک ڈاؤن مخالف احتجاج کے بعد برمنگھم میں گیارہ افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ ویسٹ مڈلینڈ پولیس نے سٹی سینٹر پر احتجاج میں شرکت کے خلاف لوگوں کو پہلے ہی متنبہ کیا تھا، تاہم اس نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے 150 کے لگ بھگ افراد نے ہماری درخواستوں کو نظرانداز کرکے احتجاج میں شرکت کی۔









