لکھنئو: بہوجن سماج پارٹی کی صدر مایاوتی نے ویب سیریز تانڈو کے قابل اعتراض مناظر کو ہٹانے کامطالبہ کیا۔ محترمہ مایاوتی نے آج ٹویٹ کر کے کہا کہ تانڈو ویب سیریز میں مذہبی اور ذات سے متعلق جذبات جو ٹھیس پہنچانے والے کچھ مناظر کے سلسلے میں احتجاج درج کئے جارہے ہیں جس کے تعلق سے جو قابل اعتراض ہے انہیں ہٹادیا جانا مناسب ہوگا.
تاکہ ملک میں کہیں بھی امن وہم آہنگی اوراخوت کا ماحول خراب نہ ہو۔
ویب سیریز میں بھگوان شیو کے بارے میں قابل اعتراض باتیں کہی گئی ہیں۔