گریٹر نوئیڈا :ویب سیریز ’تانڈو‘ پر ہنگامہ آرائی تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے منگل کو یہاں گوتم بدھ نگر کے گریٹر نوئیڈا میں واقع تھانہ ربوپورا میں فلم پروڈیوسروں اور اداکاروں کے خلاف ایف آئی آر درج کرائی گئی ہے۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved