عراق کے خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ عراق کے دارالحکومت بغداد کے گردو نواح میں امریکی فوجی اڈے وکٹوریا پر کئی راکٹ داغے گئے ہیں۔
صابرین نیوز کی رپورٹ کے مطابق عراق میں کل رات بغداد ایر پورٹ کے اطراف میں امریکہ کے فوجی اڈے پر متعدد راکٹ داغے گئے۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved