لکھنؤ ، ٢ فروری (یواین آئی) اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے کووڈ ۔
19 سے بچاؤ کو موثر بنانے کے ساتھ اس کی جانچ کی صلاحیت کو پوری صلاحیت سے انجام دینے کی ہدایت دی۔









