نئی دہلی (بھاشا)محدود اسٹاک کے درمیان خردہ کاروباریوں کی تازہ خریداری کے سبب دہلی کرانہ بازار میں آج دھنیا اور زیرا کی قیمتوں میں ۱۰۰روپئے کو ئنٹل کی تیزی در ج کی گئی ۔بازار ذرائع کے مطابق دھنیا کی قیمت ۱۰۰روپئے کی تیزی کے ساتھ ۷۶۰۰:۱۲۶۰۰روپئے کو ئنٹل بند ہو ئی ۔زیرا عام اور اعلیٰ کو ائلٹی کی قیمت ۱۰۰ روپئے کی تیزی کے ساتھ بالتر تیب ۱۱۳۰۰:۱۱۷۰۰روپئے اور ۱۵۴۰۰:۱۵۷۰۰ ر وپئے کو ئنٹل بند ہوئی ۔