گلاب سرد خشک عصبی نظام نروس سسٹم Nervousystemکو طاقت بخشتا ہے دل وماغ کو فرحت دیتا ہے معدہ جگر اورجملہ اعضا ء متعلقہ ہاضمہ کی میل نکالتاہے قبض کشاہے گر دہ کے درد کے لئے مفید ہے دل کی کمزوری اور بے ہوشی کے دورے کے لئے مفید ہے زکام میں مبتلا اشخاص اس کو نہ سونگیں گلاب کے پھو لوں کا گلقند معدہ کو طاقت دیتا ہے بوڑھوں کو تو روزانہ ہی تولہ بھر مل جائے تو بہت مفید ہے بادی کے امراض میں اس کا استعمال خصوصا گلاب کا عرق دل دماغ اورمعدہ کو طاقت دیتا ہے دل کی بے چینی کو دور کرتاہے طبیعت کوفرحت بخشتا ہے ہاضم اور قبض کشاہے ۔