نئی دہلی،7 فروری( یواین آئی) کانگریس کے سابق صدرراہل گاندھی نے کہا ہے کہ زراعت سے متعلق تینوں قوانین کی منسوخی تک ، کسانوں نے اپنی تحریک جاری رکھنے کا وعدہ کیا ہے ، لہذا حکومت کواپنی ضد چھوڑ کر ان کے مطالبات قبول کرلینے چاہئے


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved