سونبھدر:08فروری(یواین آئی) اترپردیش کے سونبھدر کے گھوراول کوتوالی علاقے کے پیڑگرام پنچایت واقع گھوراول مرزاپور شاہراہ پر ہدہدیا پہاڑی پر پیر کی صبح پریس گاڑی اور ٹرکٹر کے درمیان ہوئی تکر میں 9افراد زخمی ہوگئے۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved