لکھنو:20فروری(یواین آئی) کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے پٹرول ڈیزل کی بڑھتی قیمتوں کے سلسلے میں مرکزی کی نریندر مودی حکومت پر طنز کستے ہوئے کہا کہ بی جے پی حکومت کو ہفتے کے اس دن کا نام’اچھا دن‘رکھا دینا چاہئے جس دن ڈیزل۔
پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ نہ ہو۔
محترمہ واڈرا نے ہفتہ کو فیس بک وال پر لکھا’ بی جے پی حکومت کو ہفتے کے اس دن کا نام ’اچھا دن‘رکھ دینا چاہئے جس دن ڈیزل۔