پلک جھپک میں بلند و بالا عمارتوں پر چڑھتے اور دیکھتے ہی دیکھتے دشمنوں پر وار کرکے غائب ہوجانے والے سائنس فکشن کردار ’اسپائیڈر مین‘ کے شائقین کے لیے خوشخبری ہے کہ جلد ہی ’اسپائیڈر مین‘ کی نئی فلم کو ریلیز کردیا جائے گا۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved