احمدآباد، 25 فروری (یواین آئی) ہندوستان نے انگلینڈ کو چار ٹسٹ میچوں کی سیریز کے تیسرے میچ کی پہلی اننگز میں 112 رن پر سمیٹ کر شاندار شروعات کی جس میں ہندوستانی اسپر گیندباز اکشر پٹیل کا کافی اہم رول رہا جنہوں نے سب سے زیادہ چھ وکٹیں حاصل کیں اور وہ اپنی اس کارکردگی سے بہت خوش ہیں۔







