امریکی فوج میں نسل پرستی اور شدت پسندی پھیل گئی ہے جس کا اعتراف امریکی وزارت جنگ نے بھی کیا ہے۔ایرانی ٹی وی سحر کی ویب سائیٹ کے مطابق کانگریس کو بھیجی جانے والی رپورٹ میں امریکی فوج کے اندر شدت پسندوں اور سفید فام نسل پرستوں کی موجودگی پر تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔









