’بلیک فرائڈے، نو سموکنگ، اگلی، پانچ، بامبے ویلوٹ، نو سموکنگ، ڈیو ڈی اور دی گرل ان ییلو بوٹس‘ جیسی فلموں کی ہدایت کاری کرنے والے بولی وڈ کے معروف فلم ساز 48 سالہ انوراگ کشیپ کی بیٹی کو بولڈ تصاویر شیئر کرنے پر ’ریپ‘ اور قتل کی دھمکیاں ملنے لگیں۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved