حالیہ مہینوں کے دوران برطانیہ، جنوبی افریقہ، برازیل اور امریکا میں کورونا وائرس کی نئی اقسام سامنے آئی ہیں۔اب امریکی شہر نیویارک میں بھی کورونا وائرس کی ایک نئی قسم کو دریافت کیا گیا ہے جو بہت تیزی سے وہاں پھیل رہی ہے اور اس میں ایسی میوٹیشن ہوئی ہے جو ویکسینز کی افادیت کو کمزور کرسکتی ہے۔یہ بات 2 تحقیقی رپورٹس میں دریافت کی گئی۔









