چینی حکومت نے کورونا وائرس کے دوران اپنے شہریوں کے لیے’وائرس پاسپورٹ‘ متعارف کرادیا ہے۔
یہ پاسپورٹ ہیلتھ سرٹیفکیٹ کے طرز پر تیار کیا گیا ہے جس میں مسافر کے کورونا ٹیسٹ، ویکسی نیشن اور ضروری طبی معلومات درج ہیں ۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved