نئی دہلی، 12 مارچ ( یواین آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کہا ہے کہ’ووکل فار لوکل‘ کے تحت مقامی مصنوعات کو فروغ دینا بابائے قوم مہاتما گاندھی اورآزادی کیلئے اپنی زندگیاں وقف کردینے والے مجاہدین آزادی کے لئے بہترین خراج تحسین ہوگا۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved