اورنگ آباد، 19 مارچ ؛مہاراشٹر کے مراٹھواڑہ علاقہ میں کورونا وائرس (کووڈ 19) کے تیزی سے بڑھتے ہوئے قہر کے درمیان گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران انفیکشن کے 3،573 نئے کیسز سامنے آئے ہیں اور 26 مریضوں کی موت ہوگئی طبی احکام نے جمعہ کے روز یہ اطلا ع دی


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved