لکھنو: اترپردیش کی راجدھانی لکھنو کے سول اسپتال میں پیر کو کورونا ویکسین لگوانے والے ڈاکٹر کی کورونا رپورٹ پازیٹیو آنے کے بعد محکمہ صحت میں ہلچل مچ گئی۔
اطلاعات کے مطابق پیر کو ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی سول اسپتال کے ایمرجسنی وارڈ میں تعینات ڈاکٹر نتن کورونا متاثر پائے گئے ہیں۔