صحت کے امور سے متعلق انگریزی ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق دنیا کی تقریبا 10% گردوں کے دیرینہ مرض کا شکار ہے۔ اس کے نتیجے میں سالانہ لاکھوں لوگ اس دنیا سے رخصت ہو جاتے ہیں۔ ماہرین کے نزدیک گردوں کے لیے صحت بخش غذا اپنانا ہی گردوں کے صحیح طرح کام کرنے کا عمل جاری رکھنے کا بہترین طریقہ ہے۔