جسٹس رمن نے سائنس اور قانون میں گریجویشن کے بعد 10 فروری 1983 سے قانون کے پیشے سے آغاز کیا۔ اپنے وکالت کے کریئر کے دوران انہوں نے نہ صرف آندھرا پردیش ہائی کورٹ میں بلکہ مرکزی انتظامیہ ٹریبونل (سی اے ٹی) اور سپریم کورٹ میں بھی پریکٹس کی۔Copyright Dailyaag - All Rights Reserved