نئی دہلی ، 25 مارچ ( یواین آئی ) ملک میں کورونا وائرس (کووڈ ۔19) وبا سے سب سے زیادہ مہاراشٹر اور کیرالہ سمیت بیشتر ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران فعا ل کیسز میں اضافہ ہو ا ہے ، جو لمحہ فکریہ ہے ۔
اسی دوران مہاراشٹر کورونا کے فعال کیسز کے معاملے میں سرفہرست ہے اور ریاست میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران فعال کیسز 16،662 بڑھنے سے ان کی تعداد 2، 2،48،604 پہنچ گئی ہے ۔ ریاست میں 15،098 مریض صحتیاب ہوئے ہیں ، جس سے کورونا کو شکست دینے والوں کی تعداد 22،62،593 ہو گئی ہے ، جبکہ 95 مزید مریضوں کی موت ہونے سے مرنےو الوں کی تعداد بڑھ کر 53،684 ہوگئی ہے۔
اس وائرس سے صحتیاب ہونے والوں کی تعداد کے لحاظ سے مہاراشٹر پہلے اور کیرالہ دوسرے نمبر پر ہے ۔ مرکزی وزارت صحت کی جانب سے جمعرات کی صبح جاری اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 53،476 نئے کیسز سامنے آئے ہیں ، جس سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک کروڑ 17 لاکھ 87 ہزار 534 ہو گئی ہے ۔ اس دوران 26،490 مریض صحتیاب ہوئے ہیں ، جس سے اب تک صحتیاب ہونے والوں کی 1،12،31،650 ہو گئی ہے ۔ فعال کیسز مزید 26،735 بڑھنے سے ان کی تعداد 3،95،192 ہو گئی ہے ۔ ملک میں فعا ل کیسز کی شرح بڑھ کر 3.35 فیصد ہوگئی ہے۔ اسی دوران 251 مریضوں کی موت ہونے سے مرنے والوں کی تعداد 1،60،692 ہوگئی ہے۔
مختلف ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں متاثرین اور اموات کی تعداد مندرجہ ذیل ہے:
ریاستیں ………. فعال کیسز ……. صحتیاب …….ا موات
انڈومان نکوبار …… 6 ………… 4973 …… 62
آندھرا پردیش ………. 2946 …….. 884978 … 7197
اروناچل پردیش …. 01 …………. 16785 ….. 56
آسام . …………… 1719 …….. 215277 … 1103
بہار ……………. 727 ………. 261648 … 1565
چندی گڑھ …………. 2178 ……… 22587 ….. 365
چھتیس گڑھ ………. 11934 ………. 313749 …. 4011
دادر انگر حویلی
اور دمن و دیو ………. 3438 ………. 2
دہلی ………….. 4890 …….. 635364 …. 10973
گوا ……………. 1156 ………. 55004 ……. 821
گجرات ………… 8823 …….. 278880 ….. 4466
ہریانہ ………. 6745 …….. 272714 ….. 3110
ہماچل پردیش … 1654 ……… 58620 …….. 1027
جموں وکشمیر …..1513 ……… 125535 …… 1983
جھارکھنڈ ………. 969 ………. 119626 ……. 1100
کرناٹک ……… 16905 …….. 946589 …… 12461
کیرالہ . ……….. 24578 ……. 1080803 ….. 4527
لداخ ………… 101 ………….. 9711 ……… 130
لکشددیپ ……… 104 …………… 592 ……….. 1
مدھیہ پردیش ….. 10047 ………. 266323 …… 3919
مہاراشٹر ……. 248604 ……. 2262593 …. 53684
منی پور ………. 53 …………… 28935 …….. 374