ممبئی کے بھانڈپ واقع ڈریمز مال کے اندر بنے سنرائز ہاسپیٹل میں جمعہ کو علی الصبح بھیانک آگ لگنے سے دس افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ میڈیا ذرائع سے موصول ہو رہی خبروں کے مطابق تقریباً 70 لوگوں کو بہ حفاظت اسپتال سے باہر نکال لیا گیا ہے۔
Copyright Dailyaag - All Rights Reserved