لکھنو:31مارچ(یواین آئی) کورونا ٹیکہ کاری میں مزید اضافہ اور اس سلسلے میں لوگوں کی ترغیب کے لئے اترپردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے کہا ہے کہ کورونا ٹیکہ لگانے والے سرکاری ملازم کو ٹیکہ کاری کی تاریخ پر چھٹی دی جائےگی۔
وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کووڈ کے نام پر وقف اسپتالوں کو پھر سے پوری صلاحیت سے چلانے اور کورونا جانچ کا دائرہ بڑھانے کا حکم دیا ہے۔
انہوں نے مشتبہ مریضوں کی آر ڈی پی سی آر جانچ کرانے، فوکس سینپل اور کانٹریکٹ ٹریسنگ لگاتا چلانے کی ہدایت دی۔