بحرین میں آل خلیفہ حکومت کے سیکورٹی اہلکاروں نے پرامن مظاہرہ کرنے پر سیاسی قیدیوں کے لواحقین کو گرفتار کرلیا ہے-
القدس العربی کی رپورٹ کے مطابق بحرین میں انسانی حقوق اور جمہوریت کے مرکز نے اعلان کیا ہے کہ آل خلیفہ حکومت کے سیکورٹی اہلکاروں نے پرامن مظاہرہ کرنے پر بحرین کے مشہور سیاسی قیدیوں کے لواحقین کو گرفتار کرلیا۔









