ممبئی : بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ اپنی اہلیہ اور اداکارہ دپیکا پاڈوکون کی ویب سائٹ لانچ ہونے پر بہت خوش ہیں۔ دپیکا پاڈوکون کی ویب سائٹ لانچ ہونے پر ان کے شوہر رنویر سنگھ بہت خوش ہیں۔
رنویر سنگھ نے اپنی خوشی کا اظہار کرتے ہوئے دیپیکا کے لئے ایک نوٹ لکھ کر ان کی تعریف کی ہے









