لکھنؤ : سماجوادی پارٹی کے صدر اکھیلیش یادو نے آج الزام لگایا ہے کہ بی جے پی حکومت کے کام اور پالیسی ساز ناکامیوں اور وزیراعلی یوگی آدتیہ ناتھ کے انتظامیہ پر کنٹرول کھو دینےسے اترپردیش میں کورونا بحران خطرناک شکل لیتا جا رہا ہے۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved