لکھنؤ: اترپردیش میں کورونا انفیکشن کے درمیان آکسیجن کی کمی سے نمٹنے کے لئے 39 سے زائد مقامات پر آکسیجن پلانٹ جنگی بنیادوں پر لگائے جارہے ہیں۔
خاص بات یہ ہے کہ یہ تمام پلانٹ نئی ٹکنالوجی سے ہوا سے آکسیجن بنائیں گے۔
حکومت نجی اسپتالوں میں آکسیجن پلانٹس بھی لگا رہی ہے جسے اس نے کورونا میں علاج کے لئےٹیک اوور کیا ہے۔