بغداد کے کورونا اسپتال میں دھماکے اور درجنوں مریضوں کے جاں بحق اور زخمی ہوجانے کے نتیجے میں عراق کے وزیراعظم کی جانب سے تین روز کے عام سوگ کے اعلان کے بعد عراق کے صدر برہم صالح نے بغداد کے ابن الخطیب اسپتال میں ہونے والے دھماکے کی فوری تحقیقات کا حکم دے دیا ہے –