لکھنؤ : کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے آکسیجن ٹینکر بھیجوایا ہے جو بدھ کو لکھنؤ کے میدانتا اسپتال پہنچا۔
یہ ٹینکر چھتیس گڑھ حکومت کی جانب سےبھیجا گیا تھا۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved